ورچوئل ورلڈ سیلڈ کانفرنس وی ڈبلیو ایس سی 21 ایک بین اقوامی کاوش ہے جس کا کوئی ثانی نہیں

یہ دنیا بھر میں ایک دن کی تقریب ہوگی جو ہر ٹائم زون میں (جس میں اس کی میزبانی کی جارہی ہے), صبح 9 بجے شروع ہوگی ۔ وبائی مرض کوویڈ-۱۹ نے سیلڈ منسٹریز کو یہ منفرد موقع فراہم کیا ہے کہ وہ اس کانفرنس شہر بینکاک میں واقع اپنے ہیڈ کوارٹر میں منعقد کی جاتی ہے, اسے اور بھی آگے لے چلیں۔ جب دنیا 2020 میں آن لائن ہوئی تو سیلڈ لائف  میٹکیف کی بانی بریجٹ میٹکاف نے فیصلہ کیا کہ جنسی صنعت کے خلاف لوگوں کو آگاہ  کرنے اور انہیں  چیمپئن بنانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کانفرنس کو ورچوئل طرز پے کیا جاے۔ اس طرح پہلی ورچوئل ورلڈ سیلڈ کانفرنس کے تصور نے جنم لیا۔ اس فیصلے سے دنیا بھر کے لوگ ہماری کال سن سکیں گے اور سیلڈ لائف کے اس مشن میں شامل ہو سکیں گے۔ پورے ٢٥ ممالک کے ١٠٠ میزبان شہروں میں واچ پارٹیوں نے اس کانفرنس کی میزبانی کا عہد کیا ہے۔ اگر آپ اپنے چرچ، گھر، یا مقام میں وی ڈبلیو ایس سی 21 کی میزبانی میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم نیچے سکرول کریں! کانفرنس میں شامل ہوں گے: 

سحر انگیز'ریڈ ٹاک' مقررین,
بہت زیادہ پر اثر بین الاقوامی موسیقی

زندگی بدلنے والی تلقینی کہانیاں

محرک بحث اور گفتگو 

جیتنے کے لیے انعامات

مؤثر تنظیموں کے ساتھ نیٹ ورکنگ

انسانی اور سیکس ٹریفکنگ کو روکنے کا جنون رکھنے والوں کو بااختیار بنانے ، لیس کرنے اور اکٹھا کرنے کے لیے مفید وسائل۔

آپ جہاں رہتے ہیں وہاں کیسے بہتری لا سکتے ہیں۔


ایونٹ کے اختتام پر سیلڈ آرٹ نمائش اور عالمی معیار کا فیشن شو ہوگا۔ تمام آرٹ اور فیشن کی اشیا سیلڈ ای اسٹور کے علاوہ ""عالیہ" مرچنڈائز پر دستیاب ہوں گے۔ تمام عطیات اور آمدنی جدید دور کی غلامی کو ختم کرنے کے لیے استعمال ہوگی۔

 

آئیں اور سنیں

معروف اینٹی ہیومن اینڈ سیکس ٹریفکنگ آرگنائزیشنز کے حیرت انگیز عالمی شہرت یافتہ مقررین کے 20 منٹ طویل 'ریڈ ٹاک' سیشن ہوں گے جو آپ کو یقیناً متاثر کریں گے- 10 منٹ کے 'ریپڈ فائر' کا سیشن آپ کو جدید دور کی غلامی کو روکنے کے لیے لیس اور متحد کرے گا! ہمارے ساتھ شامل ہوں جب ہم ہندوستان ، امریکہ ، فلپائن اور تھائی لینڈ کی عالمی پرستار ٹیموں کے ساتھ مل کر عبادت کرتے ہیں۔ ہمارے VWSC21 "عالیہ" مقررین اور ٹیموں سے ملیں:

241176484_357177592801158_5047366492855117130_n.png
240630258_370729341207486_4376732425818672750_n.png
 

HOST THE VWSC21 IN ONE OF 8 LANGUAGES

URDU

کیا آپ واچ پارٹی کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں؟

کیا آپکو اس اکتوبر میں ورچوئل ورلڈ سیلڈ کانفرنس واچ پارٹی کی میزبانی کرنے میں دلچسپی ہے؟ واچ پارٹیوں کے لیے چرچ یا کاروبار,  یہاں تک کہ آپ کے گھر جیسی ایونٹ کی جگہ  مددگار ثابت ہوسکتی ہیں! جہاں کہیں بھی آپ سیٹ اپ کرتے ہیں ، آپ کے پاس اچھی انٹرنیٹ سروس ہونی چاہیے اور ایک اتنی بڑی اسکرین ہونی چاہیے کہ تمام شرکاء دیکھ سکیں۔ای میل:
knjoseph19@yahoo.com اگر آپ کے سوالات ہیں کہ آپ ہوسٹ کیسے بن سکتے ہیں!

ورچوئل ورلڈ سیلڈ کانفرنس ۲۱ کےلیے ہمارا تھیم

"عالیہ" ایک عبرانی لفظ ہے جس کا مطلب ہے "اوپر جانا" یا "چڑھنا" اور یا "واپس جانا"۔ آموس 9:14 میں "عالیہ" استعمال کیا گیا ہے اور یہ درج ہے، "میں ان کو دوبارہ قید سے واپس لاؤں گا"-  لفظ "عالیہ" بائبل میں 64 بار پیشن گوئی کے اعلان کے طور پراستعمال کیا گیا ہے- حزقی ایل 37 خشک ہڈیوں کی وادی پر "اٹھنے" کی نبوت کرتا ہے۔ اور یہاں لفظ "علیہ" استعمال کیا گیا ہے۔ اس سال کی کانفرنس کو اس یقین کے ساتھ  "عالیہ" کہا گیا ہے کہ انسانی اور سیکس ٹریفکنگ میں پھنسے ہوئے لوگ "اٹھیں گے" اور "اوپر کو لپکیں گے"۔ آپ "عالیہ" کا سامان بھی خرید سکتے ہیں  جس میں زیورات ، ٹوپیاں ، بیگ اور ماسک شامل ہیں- اس فروخت سے حاصل کی جانے والی ساری آمدنی انسانی اور سیکس ٹریفکنگ کو روکنے کے لیے وقف کی جائے گی۔

 

پس منظر میں

 

بریجٹ وی میٹکیف

سیلڈ لائف کی بانی،

 وی ۔ ڈبلیو۔ ایس ۔ سی ۲۱ کانفرنس کی آرگنائزر اور ناظم

نیلم ایشلے

وی ۔ ڈبلیو۔ ایس ۔ سی۲۱   فیشن شو ’’عالیہ‘‘ اور اسکی اشیا کے کوٹیور ڈیزائنر۔

مارسیا آرستیمونیو

لاطینی امریکی میزبان نمائندہ ڈائریکٹر۔

 

شیلبی ماسٹاس

سیلڈ لائف انٹرن ، گرافک ڈیزائنر ، اور وی ڈبلیو ایس سی 21 فیشن شو کے لیے اسٹریٹ ویئر ڈیزائنر 

اینجلا ڈونیڈیو

وی ۔ ڈبلیو۔ ایس ۔ سی ۲۱ امریکی میزبان نمائندہ ڈاریکٹر

 

برینڈن پاولوی

ڈبلیو ایس سی 21 آپریشن کوآرڈینیٹر

Follow our journey on @sealed_life

 
Gallery Block
This is an example. To display your Instagram posts, double-click here to add an account or select an existing connected account. Learn more